ربیع الاول

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتۖ کی ولادت و وفات ہوئی۔ "ربیع الاول اسے زمانۂ جہالت میں خوان کہتے تھے۔"      ( ١٩٤٦ء، قصیدہ البردہ، ٣١٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ربیع' کے ساتھ 'ال' حرف تخصیص لگا کر عربی اسم 'اول' لگانے سے مرکب 'ربیع الاول' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرنیش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتۖ کی ولادت و وفات ہوئی۔ "ربیع الاول اسے زمانۂ جہالت میں خوان کہتے تھے۔"      ( ١٩٤٦ء، قصیدہ البردہ، ٣١٨ )

جنس: مذکر